en-USur-PK
  |  
RSS
اسرائیل کا خدا رحیم ہے محمد کا نہیں
قرآن کی ان آیات نے۔ فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا۔جہاں پاؤ انہیں پکڑو اور قتل کرو اور ان میں سے کسی کو اپنے دوست اور مددگار نہ بناؤ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (22) | View Count: (36290)
اس کے لئے سرائے میں جگہ نہ تھی
آپ کو تواپنی زندگی میں سردھرنے کوبھی جگہ نہیں ملی تھی۔ حالانکہ لومڑیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اورہوا کے پرندوں کے گھونسلے(متی ۸: ۲۰)۔ جب آپ کی موت وقت آیا توآپ صلیب پر مرے، گویا نہ توزمین پر آپ کے لئے جگہ تھی نہ آسمان میں ، وہاں آپ بالکل تنہا تھے ۔ مسیح کی تنہائی حقیقی اورہمہ جاتی تھی۔ آپ سچ مچ آدمیوں میں حقیر مردِ غمناک تھے۔ (یسعیاہ ۵۳)۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات | Tags: | Comments (4) | View Count: (17793)
01

دروازہ میں ہوں

posted on
دروازہ میں ہوں
ایک عالم کا قول ہے کہ’’ بہشت کا دروازہ اتنا چوڑا اور کشادہ ہے کہ اگرتمام دنیا کے آدمی ایک دم سے اُس میں داخل ہونا چاہیں۔ تو بلا تکلیف و کشمکش داخل ہو سکتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (40309)
26

قرضداروں کا شہر

posted on
قرضداروں کا شہر
بہت بر س گزرے ایسا واقع ہو کہ میں سیر کرتے ہوئے ایک شہر کے نزدیک پہنچا کہ ایسا بڑا شہر جسمیں اتنے لوگ آباد ہوں کبھی نہیں دیکھا تھا وہاں ہر طرح کے کام اور پیشے اور کاریگریاں جاری تھیں اور جیسا اور شہروں میں لاگ خرید و فروخت اور جعل و فریب اور لڑائی جھگڑے کرتے ہیں ویسا ہی وہاں بھی کرتے تھے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (18665)
مسیحی نقطہ نگاہ سے مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مثیل مسیح نہیں تھے
مرزا صاحب مثیل مسیح ہونے کے معنی میں مسیح موعود ہونے کے دعویدار بنتے تھے جبکہ وہ مثیل مسیح ہی نہیں ہیں تومسیح موعود بھی نہیں ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (18574)
English Blog