en-USur-PK
  |  
Archive by category: اسلامReturn
RSS
01

دروازہ میں ہوں

posted on
دروازہ میں ہوں
ایک عالم کا قول ہے کہ’’ بہشت کا دروازہ اتنا چوڑا اور کشادہ ہے کہ اگرتمام دنیا کے آدمی ایک دم سے اُس میں داخل ہونا چاہیں۔ تو بلا تکلیف و کشمکش داخل ہو سکتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (40309)
مسیحی نقطہ نگاہ سے مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مثیل مسیح نہیں تھے
مرزا صاحب مثیل مسیح ہونے کے معنی میں مسیح موعود ہونے کے دعویدار بنتے تھے جبکہ وہ مثیل مسیح ہی نہیں ہیں تومسیح موعود بھی نہیں ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (18575)
30

سیدنا مسیح کا رفع جسمانی

posted on
سیدنا مسیح کا رفع جسمانی
وجود یا ہستی دو قسم کی ہے۔ ایک مادی جس کا تعلق ہمارے حواس کے ساتھ ہے۔ دوسری غیر مادی جو غیر مرئی ہے مادی اشیاءہم دیکھ سکتے اور چھو سکتے ہیں۔ ان کا تجربہ ہم اپنے حواس کے ذریعے کرتے ہیں۔ اور یہ مادی اشیاءاپنے اپنے قوانین کے تابع ہوتی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (18672)
سیدنا مسیح کی مافوق الفطرت پیدائش
سب مسلمان جانتے ہیں کہ قرآن مجید سیدنا مسیح کی فوق الفطرت اورمعجزانہ پیدائش کی تعلیم دیتاہے ۔ اورصرف قرآن مجید ہی نہیں بلکہ قرآن مجید کی بنا پر حدیث شریف بھی سیدنا مسیح کی معجزانہ پیدائش کی تعلیم دیتی ہے۔ ملاحظہ ہو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, معجزات المسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (3) | View Count: (22983)
29

سورہ فاتحہ

posted on
سورہ فاتحہ
بھائیو! جب آپ نمازپڑھتے ہیں تواس کے معنی سمجھنے کے بغیر اس کوطوطی کی طرح دھرانا نہیں چاہیے۔ لیکن اس کے معنوں کو سمجھ کر خدا سے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ یہ " فاتحہ" جس کو آپ بار بار دہراتے ہیں بہت اچھی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (27632)
English Blog